عورت فاؤنڈیشن کی رکشہ مہم کا آغاز

عورت فاؤنڈیشن کی رکشہ مہم کا آغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور میں عورت فاؤنڈیشن اور سرچ فار کامن گراؤنڈ کے اشتراک سے رکشہ مہم کا آغاز کیا۔ ش

لاہور (سٹاف رپورٹر لاہور میں عورت فاؤنڈیشن اور سرچ فار کامن گراؤنڈ کے اشتراک سے رکشہ مہم کا آغاز کیا۔ تقریب رونمائی کے دوران سیاسی اور سماجی کارکن ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا کہ معاشرے میں امن اور استحکام کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی بہت ضروری ہے ۔ جب مختلف مذہبی عقائد کے لوگ ہم آہنگی کے ساتھ اکٹھے ہوتے ہیں، تو یہ باہمی احترام، افہام و تفہیم اور تعاون کی بنیاد بناتا ہے ۔وہ لاہور میں سرچ فار کامن گراؤنڈ کے تعاون سے عورت فاؤنڈ یشن ا ورویمن پیس آرکیٹیکٹس کے تعاون سے آگاہی امن مہم کی لانچنگ سے خطاب کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں