واسا کا عید پر ڈویژنل کنٹرول روم قائم

واسا کا عید پر ڈویژنل کنٹرول روم قائم

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)عید الاضحی کے موقع پر ڈویژنل کنٹرول روم کا قیام ،واسا کے آٹھ افسران مختلف اوقات کار میں ڈویژنل کنٹرول روم میں ڈیوٹی دیں گے۔۔۔

 16 جون سے 19 جون تک واسا کے ملازمین کنٹرول روم میں موجود ہونگے، واسا سب انجینئر رانا آصف اور خرم شہزاد 16 جون کو کنٹرول روم میں ڈیوٹی دیں گے، سب انجینئر بابو عثمان لطیف اور عبد المنان 17 جون کو کنٹرول روم میں ڈیوٹی دیں گے، سب انجینئر صدیق ہارون اور محمد ندیم 18 جون کو کنٹرول روم میں ڈیوٹی دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں