ماڈل زنیب جمیل کے مقدمے کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور

ماڈل زنیب جمیل کے مقدمے  کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور کی سیشن کورٹ کورٹ نے ماڈل زنیب جمیل کے مقدمے میں ملزم محمد جمیل نے عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے ملزم جمیل کی عبوری ضمانت پر سماعت کی ،عدالت نے ملزم محمد جمیل کو بیس جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا اور ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ۔ملزم کے خلاف ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں