کیئرگیور کا وزیر تعلیم سے ماہانہ اجرت بڑھانے کا مطالبہ

کیئرگیور کا وزیر تعلیم سے ماہانہ اجرت بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تنخواہیں کم از کم 37 ہزار کرنے کا اعلان کردیا۔

ارلی چائلڈ ایجوکیشن میں کام کرنے والی کیئر گیور زکو ماہانہ 8 ہزار روپے دیا جاتا ہے، کیئر گیورز نے بھی وزیر تعلیم سے ماہانہ اجرت بڑھانے کا مطالبہ کردیا،پین اور کیئر فاؤنڈیشن کے اساتذہ نے بھی سکندر حیات سے ماہانہ اجرت بڑھانے کی اپیل کردی۔ وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف کو حکومت کے طے کردہ ریٹ کیمطابق اجرت ملے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں