پولیس ٹیم کی بہترین تفتیش پر تعریفی اسناد کیلئے تقریب

پولیس ٹیم کی بہترین تفتیش  پر تعریفی اسناد کیلئے تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے ایس پی اقبال ٹاؤن سلمان لیاقت اور ان کی چار رکنی ٹیم کو بہترین تفتیش و ملزموں کی گرفتاری پر تعریفی اسناد اورنقد انعامات سے نوازا۔

سی سی پی اوآفس میں منعقدہ تقریب میں انسپکٹر محمد علی،سب انسپکٹرز عاصم مجید، محمد عامر ا نجم اورمحمد ندیم کوتعریفی اسناد اور کیشن انعامات سے نوازا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں