مظلوموں کی مدد اور خدمت خلق ہی اصل قربانی:چوھری شافع

مظلوموں کی مدد اور خدمت خلق  ہی اصل قربانی:چوھری شافع

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 آج کا دن ہمیں ایثار اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتا ہے، دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں