گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شہری کا اقدام خودکشی

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شہری کا اقدام خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا)قصور کے نواح میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھاکر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی۔

پولیس تھانہ بی ڈویژن قصور کے علاقہ سلامت پورہ کے رہائشی بوٹا مسیح نے گھریلو ناچاقی سے پریشان ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں