نارنگ منڈی:عید الاضحی پر گیس بند، اہل علاقہ شدید پریشان رہے

نارنگ منڈی:عید الاضحی پر گیس بند، اہل علاقہ شدید پریشان رہے

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)نارنگ منڈی میں عید الاضحی کے تینوں روز سوئی گیس کی بندش جاری رہی،خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شہری مہمانوں کی آمد پر بازاری کھانا کھانے پر مجبور اورمعمولات زندگی متاثر ہوئے۔ اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں