عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں پر ظلم بند کرائے :امیر حزب الاحناف

 عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں پر  ظلم بند کرائے :امیر حزب الاحناف

لاہور(سپیشل رپورٹر)مرکزی امیر عالمی جماعت اہلسنت و امیر حزب الاحناف مفتی پیر سید مصطفے ٰ اشرف رضوی نے عیدالالضحیٰ کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 عالمی عدالت انصاف فلسطینیوں پر ظلم بند اور اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرائے۔ اس عیدقربان کے موقع پر بھی فلسطین اور کشمیر لہو لہو ہیں۔ استعماری اور جابر قوتوں نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ان کے حق آزادی سے محروم کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں