ڈکیتی کے ملزم کی ضمانتیں خارج

ڈکیتی کے ملزم کی ضمانتیں خارج

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن عدالت، ڈکیتی کے سات مقدمات میں ملوث ملزم کی ضمانت پر سماعت۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ملزم کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج صائمہ حسنین نے ضمانتوں پر سماعت کی ۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے کہا کہ ملزم اعظم فاروق عادی مجرم اور ڈکیت ہے۔ ملزم عدالت کا وقت ضائع کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں