گمشدہ بچہ ڈھونڈکر والدین کے حوالے

 گمشدہ بچہ ڈھونڈکر  والدین کے حوالے

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) چیچہ وطنی سرکل پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے گمشدہ بچہ ایک گھنٹہ سے بھی کم وقت میں ڈھونڈکر والدین کے حوالے کردیا۔

نواز شریف پارک چیچہ وطنی شہر سے والدین کے ساتھ آیا بچہ جو گم ہو گیا تھا ، اطلاع پر پولیس بروقت جائے وقوعہ پر پہنچی اور بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے بچے کو ایک گھنٹہ سے بھی کم وقت میں ڈھونڈکر والدین کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں