مولانا میرزا جان کو شہید کرنے والوں کو گر فتارکیاجائے :جے یو آئی(ف)

مولانا میرزا جان کو شہید کرنے والوں  کو گر فتارکیاجائے :جے یو آئی(ف)

لاہور(سیاسی نمائندہ )امیر جمعیت علما ئے اسلام(ف) سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند۔۔۔

 ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمدہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر لائرز فورم سٹی لاہورفیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ مولانا میرزا جان کو شہید کرنے والوں کو گر فتارکیاجائے ،مولانا میرزا جان کو شہید کرنے والوں کو فوری گرفتار کیاجائے ،جے یو آئی کے رہنماؤں کوپے درپے حملوں کا نشانہ بنایا جانا ریاست کی رٹ پر سوالیہ نشان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں