پولیس لائنز میں اردل روم

 پولیس لائنز میں اردل روم

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا جس میں انسپکٹر سے کانسٹیبل تک کے افسران و جوان پیش ہوئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے اردل روم میں آفیشلز کے 35 شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس اور اپیلوں کی سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں