ہشام الہی ظہیر کی امام و خطیب مسجد نبوی سے ملاقات

ہشام الہی ظہیر کی امام و  خطیب مسجد نبوی سے ملاقات

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر کی امام و خطیب مسجد نبوی الشیخ ڈاکٹر عبدالمحسن القاسم سے ملاقات۔

ملاقات میں امت مسلمہ کی زبوں حالی، انکو درپیش چیلنجزخلیجی ممالک فلسطین کے سمیت پاکستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں