2ہزار 715 کلو بیمار مرغیاں تلف

2ہزار 715 کلو بیمار مرغیاں تلف

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 2 ہزار 715 کلو بیمار کم وزن مرغیاں تلف کر دیں۔

ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپے مارے گئے، 85 ہزار کلو سے زائد مرغیوں اور گوشت کی چیکنگ کی گئی جبکہ 2715 کلو بیمار کم وزن مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں