واپڈا کے چھاپے ، بجلی چور پکڑے گئے

واپڈا کے چھاپے ، بجلی چور پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر الیاس، علی حسن، ثقلین عباس،سمیع الحق، خالد،ذوالفقار، اشرف،ثقلین عباس،رشید کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر الیاس، علی حسن، ثقلین عباس،سمیع الحق، خالد،ذوالفقار، اشرف،ثقلین عباس،رشید کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں