مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن ،کوائف کی تصدیق

مختلف آبادیوں میں سرچ  آپریشن ،کوائف کی تصدیق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی اوڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی ہدایت پرسماج کینٹ اور اربن ایریا کے مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔۔

 دوران سرچ آپریشن 20سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔ سر چ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورپولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں