سول ڈیفنس انسٹرکٹر کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سول ڈیفنس انسٹرکٹر کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سول ڈیفنس انسٹرکٹر کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔۔۔

عدالت نے استفسار کیا کہ بتائیں کسی محکمہ کو عدالت بغیر وجہ کے کیسے پابند کرسکتی ہے ؟اگر درخواست گزار کیخلاف کوئی آرڈر ہی پاس نہ ہوا تو عدالت کیا کرے ؟

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں