‘‘ٹیک ایجوکیشن’’ دور حاضر کی ترجیحی ضرورت:وزیر تعلیم

‘‘ٹیک ایجوکیشن’’ دور حاضر  کی ترجیحی ضرورت:وزیر تعلیم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ٹیک ایجوکیشن دور حاضر کی ترجیحی ضرورت بن چکی ہے۔ اس ضمن میں ہنگامی اقدامات ناگزیر ہیں۔

 مستقبل کی ڈیمانڈ کو محسوس کرتے ہوئے طلبا کو ٹیکنالوجی سے استفادہ کی طرف لا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوگل اور ٹیک ویلی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی نصاب کو اپ گریڈ کرنا اتنا ہی ضروری ہو چکا ہے ،جتنا آج کے دور میں ہنر مند اور ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونا ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں