22 املاک سربمہر

 22 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ٹیپا نے فیصل ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرکے 22 املاک کو سربمہر کر دیا۔

ٹیپا نے فیصل ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرکے 22 املاک کو سربمہر کر دیا۔ گجر پورہ میں 3 املاک مسمار کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں