گوشت اور انڈوں کے نرخ

 گوشت اور انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 483 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 333 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 483 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 333 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں