میٹرک ضمنی امتحانات کا شیڈول

میٹرک ضمنی امتحانات کا شیڈول

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) میٹرک کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ امتحانات 20 اگست سے شروع ہونگے۔

سنگل فیس کے ساتھ داخلے جمع کر انے کی آخری تاریخ 22 جولائی،دوگنا فیس 23 سے 26 جولائی تک جمع کر ائی جاسکتی ہے ۔ دوسری طرف پرچوں کی ری چیکنگ کے لئے درخواستیں 15 دن کے اندر جمع کر ائی جاسکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں