اسلامیہ پارک :میٹر ریڈرنوکری سے برخاست

 اسلامیہ پارک :میٹر  ریڈرنوکری سے برخاست

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایس ڈی او اسلامیہ پارک نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر امتیازاحمد کو نوکری سے برخاست کردیا۔

 ایس ڈی او اسلامیہ پارک نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر امتیازاحمد کو نوکری سے برخاست کردیا۔ ملزم کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا تھا تاہم کوئی جواب داخل نہ کروانے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں