مجالس اور جلوسوں پر پابندیاں نافذ کی جا رہیں:تحریک نفاد فقہ جعفریہ

مجالس اور جلوسوں پر پابندیاں نافذ  کی جا رہیں:تحریک نفاد فقہ جعفریہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)پریس کلب میں تحریک نفاد فقہ جعفریہ صوبائی کونسل پنجاب کے قائدین حسن کاظمی سمیت دیگر نے محرم الحرام میں صوبہ بھر میں انتظامات۔۔۔

 درپیش مسائل اور تحفظات کے حوالے سے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا کہ مقامی حکومت کی جانب سے مجالس اور جلوسوں پر پابندیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔ رہنماؤں نے کہا کہ امام بارگاہوں کی تعمیر کے حوالے سے بھی پابندیاں لگائی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں