صفائی آؤٹ سورسنگ پر ٹائم لائن پر عملدرآمد کی ہدایت

صفائی آؤٹ سورسنگ پر ٹائم  لائن پر عملدرآمد کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کا اجلاس ہوا۔۔۔

پنجاب میں صفائی کا نظام آئوٹ سورس کرنے کے عمل میں پیشرفت کا جائزہ لیا،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں اور ایل ڈبلیو ایم سی کے سی ای او نے شرکت کی ۔وزیر بلدیات کا کہنا ہے کہ سی ای اوز کو آئوٹ سورسنگ کی مقرر کردہ ٹائم لائن پر عملدرآمد کی ہدایت کی ۔اجلاس میں کمپنیوں کے لئے مقرر کردہ اہداف کے حصول پر غور کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں