غیرقانونی برڈ ڈیلرز اور شکاریوں کوڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

غیرقانونی برڈ ڈیلرز اور شکاریوں کوڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

لاہور(وومن رپورٹر)تحفظ شدہ جنگلی جانوروں و پرندوں کی بازیابی اور غیرقانونی شکار کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں۔۔۔

 جن کے نتیجے میں جہلم، بہاولنگر، ہارون آباد اور چشتیاں میں غیر قانونی برڈ ڈیلرز اور شکاریوں کے چالان کر کے انہیں ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا اور ضبط شدہ پرندوں کو آزاد کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں