ترقیاتی سکیموں کیلئے 51کروڑ روپے سے زائد فنڈز منظور

ترقیاتی سکیموں کیلئے 51کروڑ  روپے سے زائد فنڈز منظور

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز اور اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر زکی 2ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 51کروڑ 48لاکھ 53 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز اور اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر زکی 2ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 51کروڑ 48لاکھ 53 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں