انصاف آفٹر نون سکولوں میں مبینہ گھپلے ،آڈٹ کا فیصلہ

انصاف آفٹر نون سکولوں میں  مبینہ گھپلے ،آڈٹ کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انصاف آفٹر نون سکولوں میں مبینہ گھپلوں پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کر انے کا فیصلہ کرلیا۔

مختلف اضلاع کے 15 سو سکولوں میں دوسری شفٹ میں سکول کھولے گئے تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بہت سے سکولوں میں گھوسٹ ٹیچرز رکھے گئے ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو آڈٹ فرم سے تعاون کے لئے ہدایات جاری کردیں ،تصدیق کے وقت سکول کا تمام سٹاف موجود ہونا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں