چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے نئی بلٹ  پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپو رٹر) محکمہ داخلہ نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 3نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سمری کی منظوری دی ،پراجیکٹ پر 17کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ بلٹ پروف گاڑیاں پول میں رکھی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں