پی ٹی آئی کامہنگائی کیخلاف مظاہرہ

پی ٹی آئی کامہنگائی کیخلاف مظاہرہ

لاہور( سیاسی رپورٹرسے )تحریک انصاف نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کیخلاف شاہدرہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل خان باری نے مظاہرے کی قیادت کی۔کارکنوں نے روٹیاں اور بجلی کے بل پکڑ رکھے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں