چہلم امام حسین ؓ :فوج، رینجرز کے دستوں کی تعیناتی کیلئے سفارشات طلب

چہلم امام حسین ؓ :فوج، رینجرز کے  دستوں کی تعیناتی کیلئے سفارشات طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)چہلم امام حسین ؓکیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کا معاملہ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج، رینجرز کے دستوں کی تعیناتی کیلئے سفارشات طلب کر لیں۔

موبائل سگنل بند کرنے کے حوالے سے بھی مقامات اور دورانیے کا تعین کیا جائے ۔تمام اضلاع میں فورس کی تعیناتی اور موبائل سگنلز بارے 31 جولائی تک سفارشات جمع کرانے کی ہدایت۔محکمہ داخلہ پنجاب نے بہترین سکیورٹی انتظامات کیلئے پولیس سے سفارشات طلب کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں