سڑکوں پرسائن بورڈ زلگانے کیلئے ٹیپا کو کام تیز کرنیکی ہدایت

سڑکوں پرسائن بورڈ زلگانے  کیلئے ٹیپا کو کام تیز کرنیکی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر زید بن مقصود نے کہا لاہور میں ٹریفک روانی کے لیے ٹیپا سڑکوں سے غیر قانونی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے ہفتہ میں 3 دن آپریشن کررہا ہے۔

اس حوالے سے  ٹیپا اپنی ورکنگ کو تیز ترکرے۔ کمشنر نے ٹریفک روانی کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ ٹریفک رکاوٹ کے 5 پوائنٹس(روڈز) کی نشاندہی پر سیف سٹی کیمروں سے اے آئی لرننگ شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں