ایف جے ایم یو :پوسٹ گریجوایٹ پروگرام باضابطہ طورپر منظور

ایف جے ایم یو :پوسٹ گریجوایٹ  پروگرام باضابطہ طورپر منظور

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی (ایف جے ایم یو) نے وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل کی سربراہی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے بیسک اور۔۔۔

 کلینیکل سائنسز کے شعبوں میں پوسٹ گریجوایٹ پروگراموں (ایم ایس/ایم ڈی/ایم فل) کے لیے باضابطہ طور پر منظوری دے دی گئی۔  ڈینز کمیٹی کی جانب سے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ، فیکلٹی اور انتظامیہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں