گرانفروشی پر 13 مقدمات، 14 گرفتاریاں، 4 لاکھ جرمانے

گرانفروشی پر 13 مقدمات، 14 گرفتاریاں، 4 لاکھ جرمانے

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ لاہور نے گراں فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔۔۔

 2615 مقامات کی چیکنگ کے دوران 13 مقدمات کا اندراج، 14 گرفتاریاں، 113 خلاف ورزیوں پر 04 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں قیمتوں کی کڑی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں