82مقامات پر ٹریفک کا جام رہنا معمول

 82مقامات پر ٹریفک کا جام رہنا معمول

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)شہر لاہور کے 82 مقامات پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا، سڑکوں کے موجودہ انفراسٹرکچر کی صلاحیت گاڑیوں کی تعداد کی مناسبت سے کم ہے۔

شہر لاہور کے 82 مقامات پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا، سڑکوں کے موجودہ انفراسٹرکچر کی صلاحیت گاڑیوں کی تعداد کی مناسبت سے کم ہے۔ گڑھی شاہو، میکلوڈ روڈ اور مغلپورہ جنکشن پر ٹریفک جام رہتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں