عقیدہ ختم نبوت، ناموس رسالتؐ قوانین کا تحفظ کیا جائیگا: ہشام الہٰی
لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر کی اپیل پر ملک بھر میں گولڈن جوبلی ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت کے حوالے سے سیمینارز، ریلیوں کا انعقاد ہوا۔
علامہ ہشام الہٰی ظہیرو دیگر نے گولڈن جوبلی ختم نبوت کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان مبارک ثانی کیس کا جلدی تفصیلی فیصلہ صادر فرمائیں۔