صدر واہ سے چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 ملزم زیر حراست
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ صدر واہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل۔۔۔
پیٹر انجن اور موبائل فون کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم برآمد کر لی، ملزموں میں عبد القیوم اور عین الدین شامل ہیں۔