چلڈرن لائبریری میں سیرت کانفرنس کرانے کا فیصلہ

 چلڈرن لائبریری میں سیرت کانفرنس کرانے کا فیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) چلڈرن لائبریری نے پہلی مرتبہ سیرت کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 جس میں 10 سے 14 سال تک کے بچوں کے درمیان مضمون نویسی، سیرت کوئز، نعت، اسلامی خطاطی سمیت دیگر مقابلے کر ائے جائیں گے۔ کانفرنس 11 سے 13 ستمبر تک ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا سیرت کانفرنس کے انعقاد کا مقصد طلبہ کو اسلامی شعائر سے روشناس کر انا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں