نشترکالونی:گھرسے2کروڑ کے زیورات،3لاکھ نقدی چوری

نشترکالونی:گھرسے2کروڑ کے زیورات،3لاکھ نقدی چوری

کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشتر کالونی میں چور گھر سے 2 کروڑ کے زیورات اور 3 لاکھ نقدی لے کر فرار ہو گئے۔۔

 نجی سو سائٹی میں رہائش پذیر عمران امروز کی فیملی کراچی گئی ہو ئی تھی، اس دوران چور رات کو تالے توڑ کر گھرکاصفایاکرگئے ، پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں