1000لٹر ملاوٹی دودھ تلف
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی جی پنجاب کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ٹولنٹن مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ٹولنٹن مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن کیا، 315 کلو بیمار کم وزن مرغیاں، 1000 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، 2 لاکھ 44 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے۔