ایوی ایشن آفیسرز میس رہائش گاہوں کے ریٹس میں اضافہ

ایوی ایشن آفیسرز میس رہائش گاہوں کے ریٹس میں اضافہ

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نے ایوی ایشن آفیسرز میس اور بیچلرز رہائش گاہوں کے نئے ریٹس جاری کر دئیے۔

تفصیلات کے مطابق سروس گروپ ون سے ایگزیکٹو گروپ اور اوپری گریڈز پر تعینات افسران کے روم چارجز اور میس چارجز میں اضافہ کر دیا گیا،سینئر آفیسر کوارٹرز کے لئے میس اے تھری کی سہولیات حاصل کرنے کیلئے وی آئی پی روم کا ماہانہ کرایہ 15000 روپے ادا کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں