پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے اعجاز احمد کو فلسفہ،شاہد رحمان پولیمر ٹیکنالوجی اور شاہد حسین کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

پنجاب یونیورسٹی نے اعجاز احمد کو فلسفہ،شاہد رحمان پولیمر ٹیکنالوجی اور شاہد حسین کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں