محکمہ اطلاعات کوجدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا: عظمیٰ بخاری

 محکمہ اطلاعات کوجدید ٹیکنالوجی سے  آراستہ کیا جائے گا: عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا محکمہ اطلاعات کو جدید تقاضوں و ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائیگا۔

 ڈی جی پی آر کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کو جلد مکمل اور خالی اسامیوں کو پر کیا جائیگا،سمری کابینہ کو بھیجی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی اور ڈی جی پی آر غلام صغیر شاہد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا تمام ادائیگیاں اگلے ہفتے تک کلیئر کی جائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں