زیر زمین تار بچھا کر فیکٹری میں بجلی چوری پکڑی گئی

زیر زمین تار بچھا کر فیکٹری  میں بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو کوٹ خواجہ سعید سب ڈویژن کی ٹیم نے فیکٹری میں بجلی کی بڑی چوری پکڑلی، ملزم زیر زمین تار بچھا کر بجلی چوری کر رہے تھے ، غیر قانونی کنکشن کو منقطع کرکے تار قبضے میں لے لئے گئے ۔

لیسکو کوٹ خواجہ سعید سب ڈویژن کی ٹیم نے فیکٹری میں بجلی کی بڑی چوری پکڑلی، ملزم زیر زمین تار بچھا کر بجلی چوری کر رہے تھے ، غیر قانونی کنکشن کو منقطع کرکے تار قبضے میں لے لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں