بنیادی و دیہی مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر کام شروع

 بنیادی و دیہی مراکز صحت  کی ری ویمپنگ پر کام شروع

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشن ، صحت کی سہولیات بہترین انفراسٹرکچر کے ساتھ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بنیادی مراکز صحت و دیہی مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر کام شروع ،لاہور میں مانگا منڈی اور شامکے بھٹیاں میں کامیاب پائلٹ پراجیکٹ کے بعد پنجاب بھر میں بی ایچ یو اور آر ایچ سی پر کام شروع کیا گیا۔

ملتان میں 35 بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر 360 مزدور کام کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں