روڈا کا عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کاؤنٹر قائم

روڈا کا عوامی شکایات کے  ازالے کیلئے کاؤنٹر قائم

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سی ای او عمران امین کی قیادت میں روڈا نے عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایک خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا۔۔۔

 روڈا کے افسر روزانہ صبح 10 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک عوامی شکایات سننے اور ان کے حل کے پابند ہوں گے، کمیٹی محکمہ حصول اراضی اور سٹیٹ انتظامیہ کے تحت کام کر رہی ہے، روزانہ کی سرگرمیوں کی رپورٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو پیش کرے گی، شہری اپنی شکایات اور مسائل کو روڈا کے ون ونڈو آپریشن 152 علی بلاک گارڈن ٹاؤن لاہور میں جمع کرا سکتے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں