زرعی یونیورسٹی میں کسان میلے کے تیسرے روز فینسی برڈ شو، نیزہ بازی مقابلے

زرعی یونیورسٹی میں کسان میلے کے تیسرے  روز فینسی برڈ شو، نیزہ بازی مقابلے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری کسان میلے کے تیسرے روز فینسی برڈ شو، نیزہ بازی مقابلہ جات، نیوٹریشن فیسٹیول اور آرٹ اینڈ لٹریچر کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کیا۔۔۔

جبکہ اس موقع پر کنوینئر کسان میلہ آرگنائزنگ کمیٹی ڈاکٹر ریاض ورک، ڈین اینیمل ہسبنڈری ڈاکٹر قمربلال، ڈاکٹر فواد احمد، ڈین فوڈ سائنسز ڈاکٹر مسعود صادق بٹ، ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس ڈاکٹر عمران پاشا، پرنسپل آفیسر تعلقات عامہ ڈاکٹر محمد جلال عارف، سینئر ٹیوٹر ڈاکٹر شوکت علی، ڈاکٹر عرفہ بن طاہر، ڈپٹی ڈائریکٹر انڈوومنٹ فنڈ ڈاکٹر رانا عامر سمیت یونیورسٹی کے ڈینز، ڈائریکٹرزکے ساتھ ساتھ اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں