قتل کے ملزم کو سزائے موت،شریک ملزم بری

قتل کے ملزم کو سزائے موت،شریک ملزم بری

کھڈیاں خاص (نمائندہ دنیا)عدالت نے قتل کے ملزم یاسین کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔۔۔

 ساتھی ملزم بشارت شک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بری ہوگیا۔ فریقین کے درمیان پرانی دشمنی چلی آ رہی تھی، مقتول اسلم عدالت میں پیشی پر آیا تھا کہ ملزموں نے فائرنگ کر دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں