مرید کے :تاوان کیلئے اغوا 2بچے بازیاب،ملزم گرفتار

 مرید کے :تاوان کیلئے اغوا  2بچے بازیاب،ملزم گرفتار

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرید کے پولیس نے تاوان کیلئے اغوا ہونیوالے 2 بچوں کو بازیاب کروا کر ملزم کوگرفتار کرلیا۔

اقبال ٹاؤن کے رہائشی رانا امتیاز کے بھتیجے احمد اورحسنین کھیلنے کیلئے گھر سے باہر گئے اور واپس نہ آئے ۔بچے والدین کے حوالے کردئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں