کھڈیاں:پانی بھرے گڑھے میں گر کر 2 سالہ بچہ جاں بحق

کھڈیاں:پانی بھرے گڑھے  میں گر کر 2 سالہ بچہ جاں بحق

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)پانی بھرے گڑھے میں گر کر 2 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔بستی عید گاہ کے رہائشی مدثر اقبال کا بیٹا ارحم ریلوے لائن کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک گڑھے میں کھڑے پانی میں گر کر ڈوب گیا۔

 بستی عید گاہ کے رہائشی مدثر اقبال کا بیٹا ارحم ریلوے لائن کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک گڑھے میں کھڑے پانی میں گر کر ڈوب گیا۔ واضح رہے کہ یہ سابق وزیراعظم کی آمد پر سٹیج تک راستہ ہموار کرنے کے لئے مٹی نکالی گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں